چہرے پر دانے اور بالوں کا جھڑنا۔۔ ڈاکٹر ام راحیل کی بتائی آسان سی ٹرک جس سے گھر بیٹھے ہارمونز کے مسائل کم کیے جاسکتے ہیں

قدرتی غذاؤں اور جسمانی مشقت سے دور ہو کر جہاں ہمارے لئے صحت کے بہت سے مسائل نے جنم لیا ہے وہیں ہارمونل عدم توزان کی وجہ سے اندرونی اور بیرونی صحت بھی متاثر ہوئی ہے۔ آج لوگوں میں بال گرنے، جلد پر ایکنی اور ماہواری کی زیادتی اور کمی کے اتنے مسائل ہیں جو پہلے نہیں تھے۔ اس آرٹیکل میں آپ کو ہارمونل ڈس بیلنس کم کرنے کی ایسی سادہ سی ٹرک بتائی جائے گی جو آپ بیٹھے بیٹھے خود بھی کرسکتے ہیں۔

ڈاکٹر ام راحیل جو ماہر نیچروپیتھ ہیں، کے فوڈز کے لئے بنائے گئے وی لاگ میں انھوں نے ہارمونل ڈس بیلنس کو کم کرنے کی آسان سی ٹرک بتائی۔ ان کا کہنا ہے کہ اپنے الٹے ہاتھ کی کلائی میں پریشر پوائنٹس کو چند سیکنڈز باری باری دبانے سے چند دنوں میں ہی آپ کے ہارمونل مسائل کافی حد تک کم ہوجائیں گے۔ ان پریشر پوائنٹس کو دی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ ہارمونل ڈس بیلنس ایک سنجیدہ مسئلہ ہے جس کی علامات شدید ہوں تو ڈاکٹر سے لازمی رجوع کرنا چاہیے البتہ مناسب خوراک، ورزش اور قدرتی اشیاء کا استعمال بھی ان علامات کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

Dr Umme Raheel Tip To Reduce Hormonal Dis Balance

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Dr Umme Raheel Tip To Reduce Hormonal Dis Balance and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dr Umme Raheel Tip To Reduce Hormonal Dis Balance to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1307 Views   |   14 Aug 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

چہرے پر دانے اور بالوں کا جھڑنا۔۔ ڈاکٹر ام راحیل کی بتائی آسان سی ٹرک جس سے گھر بیٹھے ہارمونز کے مسائل کم کیے جاسکتے ہیں

چہرے پر دانے اور بالوں کا جھڑنا۔۔ ڈاکٹر ام راحیل کی بتائی آسان سی ٹرک جس سے گھر بیٹھے ہارمونز کے مسائل کم کیے جاسکتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چہرے پر دانے اور بالوں کا جھڑنا۔۔ ڈاکٹر ام راحیل کی بتائی آسان سی ٹرک جس سے گھر بیٹھے ہارمونز کے مسائل کم کیے جاسکتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔